ٹرک کی ٹکر سکول جانیوالا ننھا طالبعلم جاں بحق

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)شہری حدود میں تیز رفتار ٹریفک کو کنٹرول نہ کرنے کا ایک اور افسوسناک نتیجہ،والد کے ساتھ حصول علم کے لیے جانے والا ننھا پھول ٹریفک حادثے میں اللہ کو پیارا ہو گیا،اج علی الصبح والد کے ساتھ سکول جا رہا تھا کہ کہ ایک تیز رفتار ٹرک نے زوردار ٹکر ماری،والد شدید زخمی،راولپنڈی ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں