وئلینائن ڈے کی لت ہمارے معاشرے میں شیطان کی آنت کی مانند سریت کرتی جا رہی ہے اس غیر اسلامی ، غیر شرعی ، غیر اخلاقی ،غیر مہذب تہوار کو منانے کی تیاریاں فروری کے آغاز کے ساتھ ہی شروع ہو جاتی ہیں ۔ سرخ گلاب، سرخ لباس ، سرخ رنگ کے تحائف کو پچھلے کچھ سالوں سے اس انداز سے اس دن کے ساتھ منسوب کر دیا گیا ہے کہ حقیقت کا گمان ہونے لگا ہے اور نوجوان نسل تیزی کے ساتھ اس دلدل میں دھنستی جا رہی ہے۔کبھی کسی نے یہ سوچنے کی زحمت نہیں کی کہ کیا یہ اسلامی تہوار ہے بھی اور کیا ہمیں اسلام اس طرح کے تعلاقات رکھنے کی اجازت دیتا ہے جس میں بے حیائی کا عنصر نمایاں ہو بے شک اللہ نے محبت کاجذبہ انسان کی فطرت میں رکھ دیا ہے اور مختلف چیزیں انسان کو متاثر کرتی ہیں ۔قرآنِ کریم میں اللہ تعالی کا واضح ارشاد ہے کہ ’’لوگوں کے لیے خواہشات کی محبت خوب صورت بنا دی گئی ‘ عورتیں ‘ بیٹے ‘سونے چاندی کے جمع
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…