وفاقی وزیر غلام سرور کے بڑے بھائی وفات پا گئے

وفاقی وزیر سول ایوسی ایشن ڈویژن غلام سرورخان کے بڑے بھائی لیاقت خان انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج شام ٹیکسلا پنڈ نوشہری میں 6 بجے ادا کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں