اسلام آباد(اویس الحق سے)صدر مری پریس کلب عبدالحمید عباسی کی وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات عطاء تارڈ اور ایم این اے راجہ اسامہ سرور سے خصوصی ملاقات اس موقع پر انہوں نے مری پریس کلب کے لئے خصوصی گرانٹ دی مری پریس کلب کے صدر عبدالحمید عباسی جنر ل سیکرٹری یاسر عباسی یونین آف جنرلسٹ کے صدر امتیاز الحق،جنرل سیکرٹری راجہ افضال سلیم،الیکڑانک میڈیا کے صدر شفقت عباسی جملہ عہدیداران و ممبران نے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور راجہ اسامہ سرور کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے مری پریس کلب کے لئے خطیر رقم دی۔
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…