xاپنے بچے سے کئے ہوئے وعدے کو پورا کرکے آپ اس کا دل جیت لیں گے۔چاہے وہ ساحل سمندر پر جانے کا ہو یا سپر مارکیٹ کا،اپنے وعدے پر قائم رہئیے۔ اس طرح آپ کے بچے میں بھی ایمانداری بڑھے گی اور وہ وعدہ شناس ہوگا۔
(محمد مدثر‘کنوہاکلرسیداں)
104