ڈی پی او جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم اسسٹنٹ نے جہلم دارا پور میں سیلاب زدگان کی مدد کے دوران ریسکیو آپریشن میں جامِ شہادت نوش فرمانے والے کانسٹیبل حیدر علی کے اہل خانہ سے اُن کے آبائی گاؤں میں ملاقات کی شہید کانسٹیبل کے لواحقین سے ان کی خیریت دریافت کی اور شہید کے بلند درجات کے لیے دعا فرمائی لواحقین کو وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے 10لاکھ روپے کا اعزازی چیک پیش کیا گیا
ڈی پی او جہلم نے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ پنجاب پولیس شہداء کے ورثاء کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی اور ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائےگا
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز…
راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) طالب علم سے زیادتی کرنے والے معلم کو عمر قید کی…
راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا…
ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…