لاہور (پنڈی پوسٹ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بڑے مالی امدادی پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ پیکج کے تحت متاثرہ خاندانوں کو نقصانات کے ازالے کے لیے درج ذیل رقوم فراہم کی جائیں گی:چھوٹے جانور (بکری، دنبہ وغیرہ) کے نقصان پر 50 ہزار روپے بڑے جانور (گائے، بھینس، اونٹ وغیرہ) کے نقصان پر 5 لاکھ روپے 2 کمروں کے مکان کے مکمل نقصان پر 5 لاکھ روپے
4 کمروں کے مکان کے مکمل نقصان پر 10 لاکھ روپے
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ امدادی رقم کی شفاف اور فوری فراہمی یقینی بنائی جائے۔
مزید برآں، سروے ٹیمیں جلد متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لے کر امدادی رقوم کی ادائیگی کا عمل شروع کریں گی
راولپنڈی(اویس الحق سے)وارث خان پولیس کی فوری کارروائی,گالم گلوچ سے منع کرنے پر شہری کو…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ولی عہد و وزیرِاعظم سعودی عرب محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل…
تفصیلات کے مطابق جہلم سے ایک لڑکی اغوا ہو گئی جسے آئسکریم بیچنے والے نے…
تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول کی ٹیچر چھٹی کے بعد اپنی بیٹی کی ہمراہ کار…
پروفیسر محمد حسینگیارہ ستمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اٹھہترویں برسی…