وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سینئر سیاستدان راجہ ظفر الحق کی رہائیش گاہ آمد۔وزیراعظم نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی۔وزیراعظم کی ان کی جلد صحت یابی کی دعاء کی۔وزیراعظم نے پارٹی اور پاکستانی سیاست کے لئے ان کی خدمات کو سراہا.وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔