لاہور(پنڈی پوسٹ نیوز)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو لاہور میں کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔عظمیٰ بخاری حادثے میں محفوظ رہیں تاہم ان کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے۔اطلاعات کے مطابق عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام میں شرکت کے لیے جا رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اسی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شرکت کر کے خطاب کیا تھا۔
کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…
کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…
راجہ طاہر محموددنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بڑی بڑی تہذیبیں دریاؤں کے کنارے آباد…
کلرسیداں (یاسر ملک) کلرسیداں غیر اعلانیہ بجلی بندش، شہری مشکلات سے دوچار۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں…
راولپنڈی(اویس الحق سے)وارث خان پولیس کی فوری کارروائی,گالم گلوچ سے منع کرنے پر شہری کو…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والے…