تفصیلات کے مطابق مسماۃ نصرت بی بی زوجہ یامین سکنہ کونجڑ داخلی مورت تحصیل فتح جنگ نے تھانہ نیو ائیر پورٹ میں درخواست دی کہ میرے دو بیٹے ہیں جو غیر شادی شدہ ہیں میں نے اپنے گھر کی گزر بسر کیلئے کچھ مال مویشی رکھے ہوئے ہیں جو میرے بیٹوں سفیان اور سمیع اللہ نے زبردستی کھول کر گھر سے باہر باند دئیے جو مجے مال مویشی رکھنے پر مارتے بھی ہیں میں نے تنگ آ کر اپنا مال مویشی اپنے بھانجوں کو آدھے پر دے دئیے جس پر میرے بیتوں نے میرے ساتھ بد تمیزی شروع کر دی میرے ڈوپٹے سے مجھے باندھ کر مجھے گھسیٹا اور کہا کہ بھانجوں سے مال مویشی واپس لا کر ہمارے حوالے کرو ورنہ جان سے مار دینگے اور مجھے گھر سے نکال کر دیا جس پر تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس کے ایس ایچ او ملک محمد نعیم نے فوری ایکشن لیتے ہوئے نامزد ملزمان کو فوری گرفتار کر کے آہنی زیور سے آراستہ کر دیا اور تفتیش کا آغاز کر دیا۔
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جڑواں شہروں کے سینکڑوں صحافیوں کی پی ایف یو جے کے صدر…
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…