اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی شدید علیل ہوگئے, ووٹ بھی کاسٹ نہیں کرسکیں گے ۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ہے۔سینیٹر عرفان صدیقی آج 27 ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ قائمہ کمیٹی برائے قانون اور انصاف نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔