169

نیم پاگل شخص بجلی کے کھمبے سے گر کر جانبحق

پیتیس سالہ شخص بجلی کے پول سے گر کر جانبحق ریسکیو زرائع کے مطابق الشفا ہسپتال راولپنڈی کے قریب لگے بجلی کے پول پر ایک شخص چڑھ گیا جس کی ذہنی حالت درست نہ تھی کھمبے پر چڑھنے والا نامعلوم شخص گر کر جان کی بازی ہار گیا ریسکیو نے نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں