مری(اویس الحق سے)مری کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت حاجی ضیاء الدین مرحوم کے فرزند لوئر بازار کے ممتاز تاجر اور نوجوان سیاسی سماجی شخصیت راجہ محمد آصف ضیاء کی شادی خانہ آبادی ولیمہ کی تقریب مری ایکسپریس وے ملاچ کے مقام پر ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
مری شہر،مضافاتی علاقوں خصوصاً ضلع راولپنڈی سمیت اسلام آباد کی ایک بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک سیاسی جلسے کی شکل اختیا کر گی۔
تقریب ولیمہ میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما ایم،ایل،اے اور وزیر مذہبی امور و اوقاف احمد رضا قادری،سابق جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران راجہ اکمل نواز،واحد مصطفی عباسی، ٹھیکیدار محمد حفیظ،مری کی معروف مذہبی شخصیت علامہ قاری اکثیر عباسی،خواجہ اکرام ایڈووکیٹ،ماجد نور ایڈووکیٹ،پیپلز پارٹی مری سٹی کے رہنماء امتیاز مغل،کاروباری شخصیت تنویر پرویز،فیصل سید،آصف میر،مسلم لیگی رہنماؤں بابر علی قریشی،غلام محی الدین،مرزا آصف بیگ سمیت مری کی سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور دلہا راجہ محمد آصف ضیاء کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…