چکوٹھی (نمائندہ خصوصی) چکوٹھی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں میٹرک کے امتحان میں کم نمبر آنے پر دو حقیقی بھائیوں نے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کی عمریں 16 اور 17 سال تھیں، اور وہ مقامی اسکول کے طالب علم تھے۔ جب امتحانی نتائج کا اعلان ہوا اور دونوں کے نمبر توقعات سے کم نکلے، تو وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق بچوں پر اچھے نمبر لانے کا دباؤ بہت زیادہ تھا۔
ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، دونوں کی لاشیں کچھ دیر بعد نکال لی گئیں
اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)آئی جی اسلام آباد کی سرزنش سے دلبرداشتہ ایس پی نے…
دنیا کے شور میں سب کچھ سنائی دیتا ہے، مگر ایک آواز ہے جو اکثر…
اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے…
تھانہ جاتلی پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے…
کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں استاد نے طالب علم کو بدترین تشدد…
سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث پلاسٹک بیگز کے…