نمازجنازہ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ60 سےزائد زخمی

نمازجنازہ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ متعدد افراد زخمی ،علاقہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تفصیلات کے مطابق چکوال کے علاقہ کھوکھر زیر میں نماز جنازہ پر شہد کی مکھیوں کا حملہ جس میں صحافیوں سمیت متعدد افراد کے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں ہسپتال زرائع کے مطابق مکھیوں کے محلہ میں 60 افراد متاثر ہو چکے ہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ایم ایس ڈاکٹر مختار سرور نیازی خود موقع پر پہنچ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں