چکوال (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلع چکوال تھانہ ڈہمن کے علاقہ ملہال مغلاں گاؤں کلیال میں نماز جمعہ کے دوران فائرنگ سے 39 سالہ شخص جانبحق تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے ایک نمازی کو سر پر گولی لگی ہے سر میں گولی لگنے کے باعث مریض موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا،
پولیس موقع پر موجود فرانزک ٹیم کی کاروائی اور تفتیش کے بعد نعش کو ہسپتال منتقل کیا جائے گا جانبحق شخص کی پہچان 39 سالہ منور سے ہوئی جو کہ پولیس ملازم تھا،
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…