نلہ مسلماناں میں جوانسالہ لڑکی پراسرار ہلاکت

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ) نلہ مسلماناں میں جوانسال لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق
کلر سیداں کے علاقہ نلہ مسلماناں میں 19 سالہ لڑکی پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئی ، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او کلر سیداں بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اورلاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔