فتح جنگ نامعلوم افراد کی فائرنگ 2 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق تحصیل فتح جنگ میں اٹک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سالہ رضوان ظفر ولد ظفر اقبال اور 27 سالہ دختر قیوم شاہ موقع پر جاں بحق ہو گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فتح جنگ کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور لاشوں کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا
