ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی4 گرفتار

راولپنڈی چکری پولیس کی کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والے04ملزمان گرفتار،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدتفصیلات کے مطابق چکری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے04ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں احمدرضا،حسن، محسن اورشعیب شامل ہیں،ملزمان سے 02کلاشنکوف اورپسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوئے،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے،ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ نے چکری پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ قانون شکن عناصر کے خلاف بلاتفریق کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں