217

ہم اور رسولؐ کا نام بلند کرنے کیلئے میدان میں نکلے ہیں،حافظ سعد رضوی

میرے علم میں آیا ہے ہے کہ پی پی 7میں جو امیدوار ہمارے مقابلے میں کھڑے ہیں وہ صرف چہڑ فروش نہیں بلکہ ضمیر فروش بھی ہیں اور بڑے لوٹے بھی ہیں لوٹا کہیں اور رکھنے کیلیئے ہوتا ہے ایسے لوگوں کو اپنا لیڈر نہیں بنانا چاہیئے میداں میں صرف مرد کھڑے رہتے ہیں ایسے لوف میدان میں کبھی بھی کھڑے نہیں رہ سکتے ہیں جنہوں نے کبھی ادھر اور کبھی ادھر اپنا ضمیر بیچا ہے ان کیالات لا اظہار مرکزی امیر تحریک لیبیک پاکستان حافظ سعد حسئن رضوی نے کلرسیداں حلقہ پی پی 7میں تحریک کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حافظ منصر ظہور لنگریال کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے سبق پڑگا ہے کہ مر جائیں گے لیکن پیچھے نہیں ہٹیں گے تمھارا واسطہ اب مردوں سے پڑ گیا ہے تم کو میدان سے بھاگنے نہیں دیں گے انشاء اللہ جیت ضمیر فروشوں کی نہیں بلکہ ڈٹ کر کھڑا رہنے والے منصور ظہور کی ہو گی اسلام کسی اسٹیبلیشمنٹ کو نہیں مانتا ہے اسلام ابو جہل جیسے لوگوں کو مٹا دیتا ہے اسلام غالب ہوتا ہے مغلوب نہیں ہوتا ہے ہم اپنا ھق کسی کو چھیننے نہیں دیں گے کراچی میں ہم نے پہلا قدم اٹھایا ہے اگر کسی نے ہم سے لڑنا ہے تو وہ پہلے لڑ لے ہم الیکشن میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی دھاندلی زدہ رزلٹ نکالنے دیں گے ہم آزادی کی جنگ جیت کر رہیں گے اور جنگ صرف وہ لوگ لڑ سکتے ہیں جنہوں نے انگریزوں کو برصغیر سے بھگایا ہے حکمرانوں نے معیشیت کو تباہ کر کے پوری دنیا کے سامنے قوم کو بھکاری بنا دیا ہے عیاش پرستوں اور بدمعاشوں کے پروٹوکول پورے نہیں ہو رہے ہیں ہمارے ساتھ بہت ظلم ہوئے ہیں لیکن ہمارے بابا نے کہا کہ ان لوگوں سے لڑنا نہیں ہے ان کو عقل مندی سے شکست دو چالیس چوروں کے ٹولہ کو حکومت ملی ہے اللہ پاک نے ایک کو اقتدار سے اتار کر اور دوسرے کو اقتدار دے کر زلیل کیا ہے وزیر اعلی پنجاب کہتا ہے کہ مجھ سے ڈرو بیڑا وزیر اعلی اور باپ وزیر اعظم بن گیا ہے ان کو ڈر ہے کہ ہم سے اقتدار نہ چلا جائے ساری غلامیاں قبول کر کے ان کو کیا فائدہ ملے گا کربلا میں صرف 313نے ہزاروں کو شکست فاش دی باعث ش شرم ہے ان کیلیئے جنہوں نے کشمیر اور داکٹر عافیہ صدیقی کا سودا کیا ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 7حافظ منصور ظہور نے کہا کہ عوام حلقہ نے جس طرح 2018میں سپورٹ کیا تھا وہ اب بھی کر رہے ہیں 2018 کے الیکشن کے وقت فارم نمبر 45جمع کیئے اور پولنگ سٹاف نے کہا کہ 9بجے رزلٹ کا اعلان کیا جائے گا لیکن 12بج گے اور رزلٹ کا اعلان نہیں کیا گیا قیادت تک بات پہنچائی لیکن کچھ مجبوریاں تھیں خاموش رہنے میں بہتری سمجھی اس مرتبہ الیکشن کمیشن ۹بجے تک رزلٹ کا اعلان یقینی بنائے مجھ پر بہت پریشر ہے ہماری ضلعی اور مرکزی قیادت پر بھی پریشر ہے لیکن اب عوام کی مرضی چلے گی کمروں میں بیٹھ کر رزلٹ کا اعلان کرنے کا وقت گزر گیا ہے ادروں سے سوال ہے کہ ہم پر اب بھی پابندیاں کیوں عائد ہیں ستر سالوں سے بندر بانٹ ہو رہی ہے میں قیادت کو خوش خبری سناتا ہوں کہ پی پی 7کی سیٹ پہلے نمبر پر ہو گی تقریب سے امیر شمالی پنجاب پیر عنایت شاہ،امیر راولپنڈی دویژن پیر عرفان شاہ،پیر میجر یعقوب،امیر ضلع راولپنڈی ھاجی رمضان چشتی،حافظ منصور ظہور،مولانا سبحان رضا سبھانی،مولانا قاری شفیق قادری،مولان سیف رضوان نے بھی خطاب کیا ہے اس موقع پر ناظم اعلی رزاق سیالوی، قاری محمد ندیم رضوی سمیت علاقہ بھر کی مزہبی شخصیات سمیت عوام علاقہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں