میرپور کچی آبادی F2 میں افسوسناک واقعہ، نوجوان نے خودکشی کر لی

میرپور کی کچی آبادی F2 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ متوفی کی شناخت ساجد ولد لال خان کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق خودکشی کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں، تاہم پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے

F2 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ متوفی کی شناخت ساجد ولد لال خان کے نام سے ہوئی ہے۔