میجر طلحہ منان فوجی اعزاز کیساتھ راولپنڈی میں سپردخاک

میجر طلحہ منان شہید کی نماز جنازہ راولپنڈی کے علاقہ فیز 8 میں ادا کر دی گئی کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا سمیت سینئیرعسکری حکام نےبھی شرکت کی نماز جنازہ کے بعد شہید کی پورے فوجی اعزازکے ساتھ تدفین کی گئی ،پاک فوج کے چاک و چونبد دستے نے جسد خاکی کو سلامی پیش کی،کمانڈر راولپنڈی کور نے شہید کے والد کو قومی پرچم پیش کیا اس موقع پر اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں