پاکستان کی تاریح میں جمشید دستی وہ واحد سیاستدان ہے جو غریب ہے اور جس کا کوئی بینک اکاؤنٹ موجود نہیں ہے یہ معلومات الیکشن کمیشن کے اعداوشمار کے مطابق ہیں جمشید دستی وہ واحد سیاستدان ہے جس نے
اپنے حلقے ،میں کھربوں پتی جدی، پشتی سیاست کرنے والوں خاندان کو ناصرف ہرایا بلکہ انھیں عبرت ناک شکست سے دوچار کیا اس کی بنیادی وجوہات کچھ بھی ہوں مگر یہ ماننا پڑے گا کہ اس حلقے کے عوام نے بار بار کے آزمائے ہوئے لوگوں کو ریجیکٹ کر کے جمشید دستی جیسے غریب بندے کو ووٹ دیے یہ جانتے ہوئے بھی کہ ایک غریب آدمی بھلا کیسے ان کے مسائل کو حل کروا سکتا ہے کیونکہ یہاں اقتدار ہمیشہ سے ہی امیر وں کے گھر وں میں ہی نظر آتا ہے امیر اگر چوری بھی کر لے تو معافی اور غریب آٹا بھی چھپا لے تو سزا اور اگر کوئی غریب اسمبلی میں آ بھی جائے تو اس کو اتنا ذلیل کیا جاتا ہے جتنا جمشید دستی کو کیا گیا ۔ ہاں البتہ جمشید دستی نے یہ بات ثابت کی ہے کہ ان کے پاس وسائل کم ضرور ہے مگر لوگوں کے حقوق کی آواز بلند کرنے میں وہ کھبی بھی پیچھے نہیں رہا جمشید دستی وہ واحد سیاستدان ہے جس نے ناصرف اسلام آباد بلکہ ممبران اسمبلی کے MNAہوسٹل میں ہونے والے مکروہ جرائم کو ناصرف بے نقاب کیا بلکہ ان پر اسمبلی کے فورم پر آواز بلند کی اور اس کے ثبوت میڈیا کو مہیا کیے مگر بعد ازاں حکومت کے طرف سے اس پر ایسا پردہ ڈالا گیا کہ کیس ہی داخل دفتر کر دیا گیا ان کی طرف سے اٹھائی جانے والی آواز ملک کی مذہبی جماعتوں کی طرف سے آنی چاہیے تھے جو ملک میں مذہب کا پرچار کرنے میں آگے ،آگے ہیں اور ان کا یہ مذہبی فریضہ تاھ کہ وہ اس پر آواز اٹھاتیں مگر اقتدار کی خاطر یہ جماعتیں ایسی غیر اسلامی کاموں میں کوئی آواز بلند کرنا ہی نہیں چاہتی کیونہ ایسی آواز سے مغربی ممالک اور امریکہ بہادر ناراض ہوتا ہ ہے یا شاید ان کو لگتا ہے کہ یہ کوئی ایسی بات نہیں جس پر احتجاج کیا جائے یہ وہ کڑوی باتیں ہیں جنھیں سامنے رکھ کر ہمارے حکمرانوں نے جمشید دستی کے ساتھ ناروا سلوک کیا اور ساری دنیا نے دیکھا کہ کس طرح جمشید دستی کو جیل میں ڈالاگیا حکمران بار بار یہ کہتے ہیں کہ انھیں انتقامی سیاست نہیں آتی مگر وہ ہر بار بھول جاتے ہیں کہ یہ دنیا ہے یہاں مکافات عمل ہونے میں دیر نہیں لگتی آج اگر وہ کسی کے ساتھ
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…