505

مٹور سابق پولیس ملازم چھریوں کے وار سے قتل

کہوٹہ (سہیل ستی) تھانہ کہوٹہ کے نواحی علاقہ مٹور میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔احسن نامی نوجوان نے 15 پہ کال کر کے بتایا کہ اس کے بھائی محسن جس کی عمر قریب 38 سال تھی کو نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا ہے ۔اطلاع وقوعہ پا کے ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ اپنی ٹیم و ایس آئی (ایچ آئی یو)حسن رضا کے ہمراہ فوری موقع پہ روانہ ہو گے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے مزید کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں