راولپنڈی – 16 جون 2025
آج صبع گلریز ممتاز کالونی سکیم تھری میں واقع ایک منی اسٹور پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا۔ واردات کے دوران ملزمان نے اسلحے کے زور پر روزمرہ کی اشیاء، آئی فون، سگریٹ اور تقریباً دو لاکھ روپے نقدی لوٹ لی۔
ڈکیتی کے بعد متاثرہ دوکاندار نے فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کی، جس پر گلریز چوکی پولیس ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
دوکاندار کی جانب سے درخواست بھی جمع کرا دی گئی ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر لی گی تاکہ واردات میں ملوث افراد کو شناخت کیا جا سکے۔
ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…
غیر قانونی کرنسی کاروبار کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار – غیر ملکی کرنسی سمیت…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…