راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک چوہدریاں میں موٹرکی تار لگاتےہوئے کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا ۔ریسکیو زرائع کے مطابق 66 سالہ محمدارشد پانی کی موٹر کی تار لگا رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موت واقع ہو گئی ۔