موٹروے پولیس نے ڈی ایچ اے سے چوری ہونیوالی کار پکڑ لی،چور فرار

موٹروے پولیس کی دبنگ کروائی ، ڈی ایچ اے فیز ٹو سے چوری ہونے والی کار کو قومی شاہراہ پر ریڈیو اسٹیشن کے قریب روک لیا ڈرائیور موقع سے فرار ، ڈی ایچ اے گاڑی نمبر ATY167کی چوری پر مالک ملک عثمان نے تھانہ سہالہ و موٹر وے پولیس کو بروقت آگاہ کیا جس پر موٹر وے پولیس بیٹ 5 نے قومی شاہراہ پر موجود اپنے موبائل اسکواڈ کو الرٹ رکھا ,کار چور گاڑی کو ڈی ایچ سے لاہور کی سمت لیکر جا رہا تھا جیسے موٹر وے پولیس نے ٹریس کر لیا گاڑی کے تعاقب پر کار چور گاڑی ریڈیو اسٹیشن کے قریب چھوڑ پر فرار ہو گیا تھانہ سہالہ میں موٹر وے پولیس نے گاڑی متعلقہ مالک کے حوالے کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں