موئسچرائزر

اگر آپ کی جلد روغنی ہو تب بھی موئسچرائزر کو کبھی نہ چھوڑیں۔ اپنی جلد کو ہائیڈریٹ رکھنے کیلئے ہلکا پھلکا مونیچر ائزر استعمال کریں۔ جلد میں ضرورت سے زیادہ تیل بننے سے روک کر، موسچرائزنگ تیل کی پیداوار کومتوازن کرنے میں مدد دیتی ہے۔ (زینب ظہور)

اپنا تبصرہ بھیجیں