منہ یا زبان کی سوزش

اگر زبان کی رنگت تبدیل ہونا شروع ہو جائے ورم کا شکار ہو جائے اس کی سوزش میں اضافہ شروع ہو جائے تو یہ آئرن کی کمی کی علامات ہیں اس کے ساتھ ساتھ اس کی کمی سے منہ کے چھالوں کا بھی سامنہ کرنا پڑ سکتا ہے۔ (اریبہ ناصر)

اپنا تبصرہ بھیجیں