Categories: جرائم

منشیات فروش پر جرم ثابت ہونے پر عدالت نے نو سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔

مری(اویس الحق سے)مری پولیس کی بہترین تفتیش وپیروی سے منشیات فروشی کے جرم میں عدالتی فیصلہ پرمعزز عدالت نے مجرم طاہر فردوس ولد محمد سوار ڈاخانہ ڈھانڈہ تحصیل کوٹلی ستیاں کو جرم ثابت ہونے پر 09 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

مجرم کے خلاف 10-7-2025 کو تھانہ پتریاٹہ میں مقدمہ نمبر 66/2024 درج ہوا تھا۔مجرم کے قبضہ سے 1500 گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔

ڈی پی او مری آصف امین اعوان کی تفتیشی آفیسر اور پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہوے کہا ہے کہ منشیات ایک ناسور ہے جو پورے معاشرے کو تباہ کرتی ہے مری پولیس معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے ہمہ وقت کو شاں ہے۔

اویس الحق پنڈی پوسٹ،اسلام آباد

Recent Posts

دھمیال کلیال روڈ صدر بیرونی کے علاقہ میں پیدل چلتے دو افراد پر موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ

راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…

1 hour ago

کہوٹہ کار اور سوزوکی میں تصادم متعدد زخمی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…

4 hours ago

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

10 hours ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

13 hours ago

معذور افراد کو محض ہمدردی کے مستحق نہیں بلکہ بااختیار شہری تسلیم کیا جائے

معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…

14 hours ago

ٹرمپ کا امن منصوبہ: گریٹر اسرائیل کی طرف ایک بڑا قدم

عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…

17 hours ago