67

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں6 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،6 ملزمان گرفتار، ساڑھے 9 کلو سے زائد چرس برآمد، تھانہ سٹی پولیس نے 2 ملزمان عطاء اللہ اور عثمان سے 3 کلو 600 گرام چرس برآمد

ی، پیرودہائی پولیس نے ملزم ایاز سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کی، رتہ امرال پولیس نے ملزم بلال سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد کی، صدر واہ پولیس نے 2 ملزمان عاصم اور اکرام الحق سے1 کلو 400 گرام چرس برآمد کی، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں