سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد کے علاقہ تھانہ کھنہ میں منشیات فروشوں نے سیاسی ورکر کو ابدی نیند سلا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کی حدود میں منشیات فروشوں نے مسلم لیگ نون کے سیاسی ورکر اشتیاق عباسی کو قتل کر دیا جب کہ اہل علاقہ کی طرف سے احتجاج کی کال علاقہ میں خوف و ہراس مقتول پچھلے کئی دنوں سے منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج جرگے اور دیگر معاملات میں پیش پیش تھے جس کے باعث منشیات فروشوں کو اس بات کا رنج تھا اور انہوں نے آخر راستے سے ہٹا دیا
دوسری جانب اہل علاقہ اور لواحقین نے احتجاج کی کال دیدی اور موقع پر میڈیا کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…