مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مندرہ چکوال روڈ پر دو گاڑیوں میں تصادم ایک شخص زخمی ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مندرہ چکوال روڈ پر سکھو موڑ کے قریب ہائی ایس وین کی شازور گاڑی کے ساتھ ٹکر سے ایک شخص زخمی ہو گیا جس سے فوری طور پر طبی امداد کے لیے رورل ہیلتھ سنٹر دولتالہ منتقل کر دیا گیا۔
