مندرہ ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی ایک خاتون جاں بحق ایک کی حالت تشویشناک ۔تفصیلات کے مطابق مندرہ ٹول پلازہ کے قریب آلٹو کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں ثمنا بی بی سکنہ سکھو گوجرخان موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ ارسلان نعیم نامی شخص کی حالت تشویشناک ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا