نور دولال (مندرہ) میں ریٹائرڈ آرمی کیپٹن کی جدی زمین سے گندم کی فصل چوری کیے جانے کا معاملہ —
پولیس نے متاثرہ کی شکایت پر نامزد ملزم محمد یعقوب کے خلاف تیسرا مقدمہ درج کر لیا۔
اہلیان علاقہ نے انصاف کی فوری فراہمی کا مطالبہ کیا ہےمزید تفتیش جاری ہے
