پوٹھی بجنیال میں 3 جعلی سرکاری ملازمین نے ایک نوجوان کو دھوکے سے روک کر برہنہ ویڈیو بنائی، 13 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔
متاثرہ نوجوان کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔
عوام سے اپیل ہے کہ خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرنے والوں سے ہوشیار رہیں اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی
