230

مندرہ‘چائلڈ لیبرو بیورو کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد کل رکھا جائیگا

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت اور چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ سنگ بنیاد کل بروز اتوارصبح 10 بجے، چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو، مندرا ٹول پلازہ، تحصیل گوجر خان، مین جی ٹی روڈ پر رکھا جائیگا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں