مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) جی ٹی روڈ مندرہ کے مقام پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ایمرجنسی کال موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جب کہ پولیس نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق کار ڈرائیور کی غفلت حادثے کا سبب بنی۔ پولیس واقعے کے ذمہ دار ڈرائیور کی تلاش میں مصروف ہے۔
ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…
غیر قانونی کرنسی کاروبار کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار – غیر ملکی کرنسی سمیت…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…