ماسٹر نثار احمد عمرہ واپسی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔دوست احباب کی مبارکباد
گزشتہ روز ملک صغیر احمد کی دوست احباب کی ساتھ ماسٹر نثار احمد کے گھر آمد ۔
عمرہ کے مبارک باد پیش کی ۔وفد میں راجہ افی چودھری ظفر محمود ،منصور بھٹّی اور چوھدری عبد المجید شامل تھے۔ماسٹر نثار احمد نے دوست احباب کو آب زم زم اور مدینہ منورہ کی کھجوریں پیش کی بعد ازاں ماسٹر نثار احمد نے تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا
واپسی پر چوہدری عبدالمجید نے اپنے ڈیرے پر دوست احباب کی خاطر تواضع کی۔