ملک سہیل اشرف سابق تحصیل ناظم کلرسیداں کی ساگری میں خان دلاورخان کی وفات پر فاتحہ خوانی

حافظ ملک سہیل اشرف سابق تحصیل ناظم کلرسیداں کی ساگری میں راجہ حسیب کے تایا راجہ عقیل کے دادا معروف کاروباری اور سیاسی شخصیت راجہ خان دلاورخان کی وفات پر فاتح خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں