ملالہ یوسفزئی کے چچا اور حنا یوسفزئی کے والدین خان بابا و اہلیہ کی جناب آفتاب صاحب، میڈم سادیہ پروین اور ڈاکٹر خالد سے اہم ملاقات

ملالہ یوسفزئی کے چچا اور حنا یوسفزئی کے والدین خان بابا و اہلیہ کی جناب آفتاب صاحب، میڈم سادیہ پروین اور ڈاکٹر خالد سے اہم ملاقات
آن لائن ٹریڈنگ بزنس کے حوالے سے اہم ملاقات
آن لائن ٹریڈنگ بزنس کے فروغ اور مستقبل کے امکانات کے حوالے سے ایک اہم اور بامقصد ملاقات منعقد ہوئی،
جس میں ملالہ یوسفزئی کے چچا اور حنا یوسفزئی کے والدین خان بابا اور ان کی اہلیہ نے
جناب آفتاب صاحب، میڈم سادیہ پروین اور ڈاکٹر خالد سے تفصیلی ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران آن لائن ٹریڈنگ بزنس کے مختلف پہلوؤں، ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے مواقع، نوجوانوں کے لیے روزگار کے امکانات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ جدید دور میں آن لائن ٹریڈنگ معاشی ترقی، خود روزگاری اور کاروباری نیٹ ورک کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
ملاقات کو بزنس نیٹ ورکنگ اور ڈیجیٹل معیشت کے استحکام کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا گیا، جبکہ مستقبل میں مزید مشاورتی نشستوں کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا گیا۔