مقدمہ درج کروانے کی رنجش دوبھائیوں نے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

کلر سیداں مقدمہ درج کروانے کی رنجش پر دو بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنا کر ایک شخص کو زخمی کر دیا ۔تصور حسین سکنہ نمبل نے مقدمہ درج کروایا کہ میں گزشتہ روز ایک شیڈ کی صفائی چیک کر کے دوسرے  شیڈ کی طرف جا رہا تھا کہ ہر دو پنڈورا کے قریب واقع پٹرول پمپ سے تھوڑا پیچھے  عدنان شبیر اور وقاص شبیر  سکنائے منیاندہ موٹر سائیکل پر آ گئے

جنہوں نے اپنے موٹر  موٹر سائیکل سے مجھے ہٹ کیا جس سے میں موٹر سائیکل سے گر گیا ۔عدنان نے پسٹل نکال لیا اور مجھے کہا کہ ہاتھ اوپر کرو اور مجھ گرے ہوئے کو لاتوں مکوں سے مارنا شروع کر دیا

وجہ عناد یہ ہے کہ عدنان وغیرہ کیخلاف کچھ عرصہ قبل میں نے مقدمہ درج کروا رکھا تھا اور اس رنج کی بنا پر عدنان وغیرہ نے مجھے زدو کوب کیا اور پسٹل تان کر قتل کرنے کی دھمکیاں دیتا

آصف شاہ (Crime Reporter)

راولپنڈی اسلام آباد کے سینئر صحافی اور کرائم رپورٹر ہیں

Recent Posts

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

40 minutes ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

4 hours ago

معذور افراد کو محض ہمدردی کے مستحق نہیں بلکہ بااختیار شہری تسلیم کیا جائے

معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…

5 hours ago

ٹرمپ کا امن منصوبہ: گریٹر اسرائیل کی طرف ایک بڑا قدم

عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…

7 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی “زیرو ویسٹ صفائی آپریشن”

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…

8 hours ago

موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت اور بدسلوکی پر مقدمہ درج

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…

8 hours ago