چھوٹے بچے
شیرخوار بچوں کے ٹھنڈ لگنے کا اندازہ ان کی ناک بند ہو جانے سے کیا جا سکتا ہے۔ناک بند ہو جانے سے بچے کو دودھ پینے میں دشواری ہوتی ہے۔وہ معمول کے مطابق دودھ نہیں پی سکتا اور بھوکا رہ جاتا ہے۔
بڑے بچے
بڑے بچوں میں ٹھنڈ کی علامات مختلف ہوتی ہیں جیسے مسلسل ناک بہنا یا ناک کا بند ہونا۔کھانسی بخار وغیرہ۔بخار جو 38 سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے۔یہ بخار ٹھنڈ کی علامت کے ساتھ کم ہو جاتا ہے۔

٭ نئی نویلی دلہن باقاعدہ باورچی خانہ سنبھالنے سے قبل اچھے اچھے کھانے کیوں پکاتی ہے؟ بیچارے شوہر کو زندگی بھر انکی آس پر زندہ جو رکھنا ہوتا ہے۔
٭ ارے یہ کیا آپ شیمپو لینے جا رہے ہیں؟ سر کی خشکی کا اور کیا علاج؟ یہ ہے ماسٹرا کوشل استرا”۔ صرف چند منٹ گھمائیں پھر دیکھیں“۔ سر کی خشکی اور بال جڑ سے غائب۔ ماسٹر کا اسپیشل استرا بچت کی بچت۔ علاج کا علاج۔
٭مجھے ایک سگریٹ دو مگر تم نے تو کہا تھا کہ تم نے سگریٹ نوشی ترک کر دی ہے۔ ہاں مگر میں ابھی پہلے مرحلے میں ہوں۔کیا مطلب؟” میں نے سگریٹ خریدنی چھوڑی ہے۔
٭ایک بوڑھا کھانا کھا رہا تھا اور بڑھیا پنکھا جھل رہی تھی جب بوڑھا کھانا کھا چکا تو بڑھیا کھانے لگی یہ دیکھ کر قریب کھڑا ہوا ایک شخص بولا آپ دونوں نے اکٹھے کھانا کیوں نہیں کھایا۔ بوڑھا بولا دراصل ہمارے پاس دانتوں کا ایک ہی سیٹ ہے۔
٭ایک دفعہ کمرہ امتحان میں ایک لڑکا سامنے والے کے پرچے کو غور سے پڑھ رہا تھا استاد:‘’کیا کر رہے ہو؟’‘ شاگرد: (گھبرا کر)‘’دیکھ رہا ہوں
اس نے میرے پرچے کی نقل تو نہیں کی۔
٭ایک وکیل (دوسرے وکیل سے)‘’میرے
موکل کی حرکت دیکھی۔’‘ دوسرا وکیل:‘’کیا ہوا؟’‘
پہلا وکیل:‘’میں نے اسے جعلی نوٹوں کے مقدمے میں بری کرایا اور وہ کم بخت مجھے فیس میں وہی جعلی نوٹ دے گیا۔
٭ایک دیہاتی اور انگریز فلم دیکھ رہے تھے۔ اتنے میں فلم کا ہیرو آیا۔ وہ ایک سر پٹ گھوڑے پر سوار تھا۔ انگریز نے کہا۔‘’یہ گر جائے گا۔’‘ دیہاتی نے کہا‘’یہ تمہارا وہم ہے یہ کبھی نہیں گرے گا۔’‘ دونوں میں شرط لگ گئی۔ تھوڑی دیر بعد ہیرو گھوڑے سے گر گیا۔ انگریز نے کہا‘’میں نے تمہیں کہا تھا نا کہ یہ ضرور گرے گا۔’‘ دیہاتی:‘’کل میں نے یہ فلم دیکھی تھی تو یہ گر گیا تھا میں نے سمجھا کہ اب ہیرو محتاط ہو کر گھوڑا دوڑائے گا۔
٭سنیے! رات کو میں نے خواب میں دیکھا کہ آپ نے مجھے نئے کپڑے خریدنے کیلئے دو ہزار روپے دیئے ہیں۔ آپ یقینا خود کو اتنا ہی فراخ دل ثابت کریں گے جتنا میں نے آپ کو خواب میں دیکھا۔ ہاں بیگم! تم وہ دو ہزار روپے اپنے پاس ہی رکھو جو میں نے ہیں خواب میں دیئے تھے۔

admin

Recent Posts

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم سے تعلق رکھنا والا ایک اور نوجوان وطن پر قربان

جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…

3 hours ago

چوری کی وردات

گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…

4 hours ago

گردہ ٹرانسپلاٹ کیس میں گرفتاری

بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…

5 hours ago

کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…

6 hours ago

کلر سیداں پولیس کی بروقت کارروائی دو افراد گرفتار  22 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی بازیاب

کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…

6 hours ago

ترقی یافتہ ممالک اپنے وسیع تر دریاؤں کو قابو میں رکھ سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کر سکتے؟

راجہ طاہر محموددنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بڑی بڑی تہذیبیں دریاؤں کے کنارے آباد…

6 hours ago