مزدورں کے روپ میں داخل ہونے والے ڈاکوو گھر کا صفایا کر گئے

گوجرخان پروفیسر ھمایوں کے گھر کڑولی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ۔تیں ڈاکو مزدور بن کے گھر میں داخل ھوۓ اور پروفیسر ھمایوں کی والدہ جو گھر میں اکیلی تھی ان کو کنپٹی پر پستول رکھا اور لاکھوں کا زیور اور کیش لے کر فرار ھو گئے۔یہ واردات دن گیارہ بجے کے لگ بھگ ھوئ واردات کے بعد ڈاکو رکشے میں بیٹھ کر فرار ھو گئے ۔ڈاکو رکشہ ساتھ لاۓ تھے۔ایک ڈاکو چھت پر پڑے بجری کے بورے نیچے لا کر رکشے کے پاس رکھتا رھا اور دو ڈاکو اندر واردات کرتے رھے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.