اہم خبریں

مری ہسپتال سے چوری ہونیوالی ڈائلسز مشینیں برآمد،ملزمان گرفتار

مری (سید احمد ،نمائندہ پنڈی پوسٹ)تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال مری سے کروڑوں روپے مالیت کی چوری ہونے والی تینوں ڈائلائسزمشینیں پولیس نےبرآمد کر لیں چوری میں ملوث ہسپتال کا ایک ڈاکٹر ،ملازم اورخریداربھی گرفتار تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری میں دو سال قبل  قائم  ہونے والاڈائلیسسز یونٹ فنکشنل سے قبل ہی وارداتوں کی نظر ہو گیا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری سے دو ہفتہ قبل کروڑوں روپے مالیت کی چوری ہونے والی تین  ڈائیلاسسزمشین برآمد کر لی گئیں ہیں جبکہ ڈپٹی کمشنر مری احمد حسن رانجا۔ڈی پی او فراز احمد اور اسسٹنٹ کمشنر مری صاحبزادہ محمد یوسف  ،سی ای او ہیلتھ  ڈاکٹر اظہر محمود عباسی،  ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال مری عبدالسلام  اور ایس ایچ او مری چوہدری محمد اسلم کی آپس کی بہترین کواڈینیشن اوردو ہفتہ کی دن رات جہدوجہد کے بعد   ڈائلیسسز میشنیں اور ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں ایک ہسپتال کا ڈاکٹر  اور ملازم سمیت دیگر  افراد بھی شامل ہیں تفتیش کے دوران مزید انکشافات متوقع ہیں لاہور سے مشینوں کی برآمدگی اور ملزمان کی گرفتاری پر عوامی حلقوں کی جانب سے ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت ، پولیس  اور ہسپتال انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

admin

Recent Posts

دریائے جہلم میں سیلاب کا خطرہ متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…

3 hours ago

جہلم پولیس کی کارروائی جسم فروشی میں ملوث تین افراد گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…

3 hours ago

دھمیال کلیال روڈ صدر بیرونی کے علاقہ میں پیدل چلتے دو افراد پر موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ

راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…

6 hours ago

کہوٹہ کار اور سوزوکی میں تصادم متعدد زخمی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…

8 hours ago

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

14 hours ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

18 hours ago