مری(سید محمد احمد،نمائندہ پنڈی پوسٹ)جمعرات کی رات گئے جی ٹی روڈ گھوڑا گلی ٹی ڈی سی پی کے قریب موٹرسائیکل اور ڈمپرٹرک تصادم جس کے نتیجے یں تین افرا د17 سالہ شایان،19 سالہ ریحان ساکن بہارکہواور21 سالہ شاہ زیب ساکن اسلام آبادزخمی ہوگئے،حادثہ بے احتیاطی کے باعث پیش حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم دوایمبولینس لیکر موقع پر پہنچ گئی اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ساملی ہسپتال کمپنی باغ میں منتقل کردیا۔