مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ) ٹسہربگلہ مری کے رہائشی واجد محمود عباسی نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ ریاست اورحکومت کی موجودگی میں مری میں ڈاکوراج کھلی کچہری میں آئے ہوئے ایک سائل کو افسران کی موجودگی میں پٹواری نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ سرعام گالم گلوچ کی سائل کاکہنا ہے کہ سائلین کی اربوں روپے کی مالیتی زمین کا ریکارڈ میں ردوبدل کرکے قبضے کروائے جارہے ہیں حلقہ کے پٹواری کو کوئی بھی پوچھنے والا نہیں افسرکے سامنے گریبان پکڑنے ورگالیاں دینے والے پٹواری کیخلاف فوری کاروائی کی جائے اورمعطل کیاجائے سائل کی اعلیٰ افسران سے اپیل۔