مری(اویس الحق سے)نواحی یونین کونسل گہل کے کوہٹی روڈ پر ڈھوک ماولہ میں اچانک ہی ایک مسافربردار ٹیوٹا ہائی ایس سڑک پر الٹنے گئی جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 7سے زائد افراد شدید زخمی ہوے۔
ایسے میں چار شدید زخمیوں کو پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری نے ابتدائی طبی امداد کے بعد کے انتہائی تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوٹر ہسپتال مری میں منتقل کیا گیا۔
ایسے میں حادثہ کی اطلاح مقامی پولیس سمیت سنٹرل کنٹرول روم اور ٹریفک کنٹرول روم کو فراہم کر دی گئی۔
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…