مری(اویس الحق سے)ملکہ کوہسار مری اور اس کے نشیبی علاقے جہاں ماضی میں ڈینگی جیسی موزی مرض کا نام و نشان دور دور تک نہیں تھا اور نہ ہی کوئی باضابطہ کیس رپوٹ ہوا اب وہاں کے نشیبی علاقوں میں گزشتہ چند روز سے یکے بعد دیگرے اس موزی مرض سے غیر مصدقہ اطلاعات اموات کے نتیجے میں مقامی انتظامیہ نے سخت ترین احکامات جاری کر دئیے ہیں
ایسے میں مقامی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہیں جن کے مطابق کھڑے پانی سے بچاو،مچھر دانیوں کے استعمال اور گھروں کے ارد گرد پانی نہ کھڑے ہونے کیلئے تدابیر برتنے کیلئے کہا گیا ہے۔
موجودہ صورتحال کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے مقامی محکمہ صحت کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کےلئے تیار رہا جائے۔ادھر عوام میں سخت خوف و ہراس پایا جا رہا ہے تاہم مری شہر میں ابھی تک کوئی بھی ڈینگی کیس رپوٹ نہیں ہوا ہے لیکن خطرے کی گھنٹی ضرور بج رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جہلم سے سرکاری پروفیسر ابرہیم کو اغواء کرنےکی بعد روات کی حدود…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ضلع راولپنڈی و مری کی مشہور و معروف سماجی شخصیت بانی و…
مری(اویس الحق سے)راولپنڈی،مری،کشمیر ہائی وے(آر،ایم،کے)روڈ جسے جی ٹی روڈ بھی کہا جاتا ہے بروری سے…
مری(اویس الحق سے)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی خصوصی ہدایات پر ڈینگی سے…
دینہ کے نواحی علاقے سید حسین نالہ میں ایک دل خراش سانحہ پیش آیا، جہاں…
اسلام آباد (حماد چوہدری) تھانہ ہمک کی حدود میں آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا،…