169

مری میں طالبات کو گن پوائنٹ لوٹ لیا گیا

مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ) مری کے علاقہ کشمیر پوائنٹ ہائیکنگ ٹریک پر مقامی یونیورسٹی کی 3 طالبات سے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات،

ڈاکو 3 طالبات سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے، ڈاکوؤں نے ایک طالبہ کو یرغمال بنا کر دست درازی بھی کی گئی جبکہ مری پولیس وی وی آئی پیز کو پروٹوکول فراہم کرنے میں مصروف ہے

، مری میں طالبات سے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات اور دست درازی کے واقعے ریوٹ ہونے کے بعد سیاحوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں